اخبارانڈر-19ایتھلیٹ کارنرپردیس میں پاکستانسٹوڈنٹ کارنرسدا بہارلائم لائٹہوم سویٹ ہوم

سندھ میں یوم علیؓ کے جلوس، محافل شبینہ اور ختم القرآن کے اجتماع پر پابندی عائد

[ad_1]

رمضان المبارک کے دوران تمام مذہبی اجتماعات پر پابندی برقرار رہے گی، محکمہ داخلہ سندھ . فوٹو:فائل

رمضان المبارک کے دوران تمام مذہبی اجتماعات پر پابندی برقرار رہے گی، محکمہ داخلہ سندھ . فوٹو:فائل

کراچی: محکمہ داخلہ سندھ نے صوبے میں یوم حضرت علیؓ کے جلوس، محافل شبینہ اور ختم القرآن کے اجتماع پر پابندی کا نوٹی فکیشن جاری کردیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق محکمہ داخلہ سندھ نے 21 رمضان المبارک یوم علی کے موقع پر جلوس نکالنے پر پابندی عائد کردی جب کہ ہر قسم کے اجتماع محافل شبینہ اور ختم القرآن کے اجتماع کرنے پر بھی پابندی ہوگی۔

محکمہ داخلہ سندھ نے اجتماعات پر پابندی کا باضابطہ نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ رمضان المبارک کےدوران تمام مذہبی اجتماعات پر پابندی برقرار رہے گی، محافل شبینہ، جلوس ومجالس فرض عبادت نہیں، لاک ڈاؤن پابندیوں کے دوران مجالس جلوس نکالنے کی اجازت نہیں ہوگی اور یوم حضرت علیؓ کےموقع پر بھی جلوس ومجالس کا انعقاد نہیں کیا جائے گا۔

(function(d, s, id){
var js, fjs = d.getElementsByTagName(s)[0];
if (d.getElementById(id)) {return;}
js = d.createElement(s); js.id = id;
js.src = "https://connect.facebook.net/en_US/sdk.js#xfbml=1&version=v2.3&appId=770767426360150”;
fjs.parentNode.insertBefore(js, fjs);
}(document, ‘script’, ‘facebook-jssdk’));
(function(d, s, id) {
var js, fjs = d.getElementsByTagName(s)[0];
if (d.getElementById(id)) return;
js = d.createElement(s); js.id = id;
js.src = "https://connect.facebook.net/en_GB/sdk.js#xfbml=1&version=v2.7”;
fjs.parentNode.insertBefore(js, fjs);
}(document, ‘script’, ‘facebook-jssdk’));

[ad_2]
Source link

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button