انڈر -13

پلے سٹیشن کے نئے ماڈل پی ایس فائیو کی پہلی جھلک

پی ایس فائیو کے دو ماڈل دستیاب ہوں گے

پی ایس فائیو کے بارے میں سب سے اہم بات یہ ہے کہ اس کے دو ماڈل دستیاب ہوں گے: ایک سادہ پی ایس فائیو اور ایک ‘ڈیجیٹل’ پی ایس فائیو، جس میں گیم کی سی ڈی یا ڈسک نہیں لگے گی اور اس پر مکمل طور پر انٹرنیٹ کے ذریعے ہی گیمز ڈاؤن لوڈ کر کے کھیلی جا سکیں گی۔

امید کی جا رہی ہے کہ اس سال کے اختتام سے پہلے ہی پی ایس فائیو لانچ کر دیا جائے گا۔

نئے کونسول کا ڈیزائن بھی منفرد ہے اور پہلے کے برعکس سفید رنگ میں متعارف کروایا گیا ہے۔ جہاں یہ کئی صارفین کو بھایا تو وہیں کچھ لوگوں نے اسے پرانے زمانے کے کمپیوٹر موڈیم نما قرار دے دیا۔

پلے سٹیشن فائیو پر ریلیز ہونے والی گیمز

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button